: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
کوچی، 07 فروری (یو این آئی) ہندوستانی بحریہ نے مقامی طیارہ بردار بحری جہاز آئی این ایس وکرانت کے آپریشن کی طرف ایک بڑا قدم بڑھاتے پہلی بار جہاز پر مگ 29 کو کامیابی کے ساتھ اتارا اس نے بحریہ کے جنگی طیارہ بردار بحری جہازوں کی ڈیزائننگ، تعمیر اور آپریٹنگ میں
ہندوستان کی مہارت ظاہر ہوتی ہے اس موقع پر بحریہ کے سربراہ ایڈمرل آر ہری کمار نے یہاں ایک پریس ریلیز میں کہا، "ہندوستان کے پہلے مقامی طیارہ بردار بحری جہاز پر مقامی ساختہ ہلکے فائٹر طیارے کی کامیاب لینڈنگ اور ٹیک آف ایک خود انحصاری کے ہمارے اجتماعی وژن کو پورا کرنے کی طرف بڑا قدم ہے"۔