the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
نئی دہلی، 29 اگست (یو این آئی) کورونا وبا کی وجہ سے تقریباً پانچ مہینہ سے بند پڑی میٹرو سروس ملک میں آئندہ سات ستمبر سے ایک بار پھرسے شروع ہو گی حالانکہ اسکول، کالج، دیگر تعلمی اور کوچنگ ادارے 30ستمبر تک بند رہیں گے۔
مرکزی وزارت داخلہ نے کورونا وبا کی وجہ سے پورے ملک میں مختلف مراحل میں نافذ کی گئی پابندیوں کو ختم کرنے کے سلسلہ کو آگے بڑھاتے ہوئے آج ان لاک۔4سے متعلق رہنما ہدایات جاری کیں۔
ان گائڈ لائنس میں دہلی میٹرو کو مختلف شرائط اور پروٹوکول کے ساتھ 7ستمبر سے مرحلہ وار



طریقہ سے چلانے کی اجازت دی گئی ہے۔ یہ پروٹوکول اور شرائط و ضوابط رہائش اور شہری امور کی وزارت، ریلوے وزارت اور مرکزی صحت اور خاندانی فلاح وبہبود وزارت آپس میں صلاح و مشورہ کرکے طے کریں گی۔
اسکول، کالج او ردیگر تعلیمی اور کوچنگ اداروں کو ریاستوں او رمرکز کے زیرانتظام ریاستوں کے ساتھ صلاح ومشورہ کے بنیاد پر 30ستمبر تک بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
نئی رہنما ہدایات میں 21ستمبر سے سماجی، تعلیمی، کھیل، ثقافتی، مذہبی اور سیاسی انعقاد کی اجازت دی گئی لیکن ان میں صرف 100لوگ شامل ہوسکیں گے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.