the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
حیدرآباد _ 3 اگست ( اردولیکس) حیدرآباد کے شمش آباد میں مسجد خواجہ محمود کی شہادت کے خلاف رنگاريڈی ضلع کلکٹریٹ پر دھرنا دیتے ہوئے مجلس کے رکن اسمبلی کوثر محی الدین اور مجلس کے دیگر قائدین گرفتار ہوگئے ۔رکن اسمبلی کوثر محی الدین اور راجندر نگر اسمبلی حلقہ کے انچارج مرزا رحمت بیگ نے  پارٹی کیڈر کے ساتھ گرین ایونیو کالونی  شمش آباد میں



مسجد  خواجہ محمود کی غیر قانونی مسماری کے خلاف رنگاریڈی کلکٹر آفس کے سامنے زبردست احتجاجی مظاہرہ کیا۔


بعد میں کاروان کے رکن اسمبلی  کوثر محی الدین اور رحمت بیگ کو حیدرآباد سٹی پولیس نے رنگا ریڈی ڈسٹرکٹ کلکٹریٹ میں احتجاج کرنے پر گرفتار کرلیا۔ جس پر خیریت آباد علاقے میں کچھ دیر تک کشیدگی پھیل گئی۔


اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.