: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
جموں/3فروری(ایجنسی) جموں و کشمیر حکومت نے 2008 اور 2017 کے درمیان پتھراؤ کی واقعات میں ملوث 9730 افراد کے خلاف رجسٹرڈ مقدمات کو واپس لینے کی منظوری دی ہے. جن لوگوں کے خلاف معاملہ واپس لیے جائے ہیں اس میں پہلی بار جرم کرنے والے لوگ بھی شامل ہیں، وزیراعلی محبوبہ مفی نے ہفتہ (3فروری) کو
کہا کہ 1745 معاملے واپس لینے کی سرکار کی کروائی کچھ شرطوں پر منحصر کرے گی اور یہ معاملے کی تحقیقات کے لیے ایک قائم کمیٹی کی سفارشات پر مبنی ہے. انہوں نے کہا کہ ان کی حکومت نے 4000 سے زائد افراد کو عام معافی دینے کی سفارش کی ہے، یہ لوگ پیچھلے دو سالوں میں پتھراؤ جیسے معمولی واقعات میں شامل رہے ہیں.