میگھالیہ/31ڈسمبر(ایجنسی) ہندوستانی فوج اور این ڈی آر ایف کے عملہ کی ایک ٹیم کو 370 فٹ گہری کان میں پواٹر لیول کا پتہ کرنے کے لیے اسکے اندر داخل ہوئی تھی، اس کان میں 15 مزدور پھنسے ہوئے ہیں، این ڈی آر ایف کے اسسٹنٹ کمانڈنٹ ایس کے سنگھ نے بتایا کہ غوطہ خور واپس آگئے ہیںں، وہ قریب 70 فٹ نیچے تک گئے تھے، اسکے باوجود وہ کان کے تل تک نہیں پہنچ پائے.
اسسٹنٹ کمانڈر نے بتایا کہ کان میں بھرا پانی بہت ہی ٹھنڈا ہے، جسکی وجہ سے غوطہ خوروں کو ریسکو آپریشن چلانے میں مشکلات سامنے آرہی ہیں.
data-last-view-started="356274.10000003874" data-total-view-time="307515.10000003874" data-impressionstart="1" data-clone-last-view-started="356274.10000003874" style="box-sizing: border-box; border: 0px; vertical-align: middle; display: block; max-width: 100%; height: auto; width: 606.078px;">