: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
سری نگر23 اکتوبر(یو این آئی) جموں وکشمیر نیشنل کانفرنس کے صدر ڈاکٹر فاروق عبداللہ کا کہنا ہے کہ انتخابی منشور پر عملدرآمد کرکے عوام توقعات پر پورا اُترنا نیشنل کانفرنس حکومت کی اولین ترجیح ہے انہوں نے کہاکہ بجلی فیس میں
نظرثانی سے لیکر راشن کوٹا میں اضافہ اور روزگار کی فراہمی سے ڈیلی ویجروں کی مستقل ہر ایک وعدے کو پورا کرکے عوام کو راحت پہنچائی جائے گی ان باتوں کا اظہار موصوف نے آج پارٹی ہیڈکوارٹر پر پارٹی عہدیداروں ،کارکنوں اور عوامی وفود سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔