the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
سعودی،16اگسٹ (ایجنسی) سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے داعش مخالف اتحاد کے لیے خصوصی ایلچی بریٹ میکگرک نے منگل کے روز ملاقات کی ہے اور ان سے مشرقِ وسطیٰ کی تازہ صورت حال اور سعودی عرب اور امریکا کے درمیان داعش مخالف بین الاقوامی اتحاد کے تحت روابط پر تبادلہ خیال کیا ہے۔




nastaleeq";="" font-size:="" 18px;="" text-align:="" start;"="">
ملاقات میں امریکا میں متعیّن سعودی سفیر شہزادہ خالد بن سلمان بن عبدالعزیز ، سعودی سکیورٹی ایجنسی کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل عبدالعزیز الحویرینی ، جنرل انٹیلی جنس کے سربراہ خالد الہمدان ، اور عرب اور خلیجی امور کے وزیر مملکت ثامر السبہان بھی موجود تھے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.