: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد: مہاتما گاندھی کی برسی کے پیش نظر 30 جنوری کو گریٹر حیدرآباد میونسپل کارپوریشن کی حدود میں تمام بھیڑ، بکری اور مویشیوں کے ذبح خانے کے ساتھ ساتھ گوشت کی
دکانیں بند رہیں گی۔GHMC کمشنرنے یہ ہدایت جاری کی ہے۔ انہوں نے پولیس کمشنریٹس پر بھی زور دیا کہ وہ افسران کو ہدایات جاری کریں کہ وہ اس حکم پر عمل درآمد کو یقینی بنانے میں کارپوریشن کے عملے کی مدد کریں۔