: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
میئر شیلی اوبرائے نے پیر کو کہا کہ دہلی میونسپل کارپوریشن (ایم سی ڈی) نے قومی دارالحکومت میں مختلف مقامات پر سڑکوں کی مرمت کا کام شروع کر
دیا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ شہری ادارہ دہلی حکومت کی مکھیہ منتری سڑک پنر نرمان یوجنا سے فنڈز استعمال کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے۔ 60 فٹ سے زیادہ تنگ سڑکیں شہری ادارے کے دائرہ اختیار میں آتی ہیں۔