the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
کاس گنج : فرقہ وارانہ تشدد سے متاثرہ کاس گنج کا دورہ کرنے کیلئے جارہے آئی ایم سی کے صدر مولانا توقیر رضا خان کو پولیس نے حراست میں لے لیا ہے ۔ اس دوران مولانا نے واقعہ کی اعلی سطحی جان کا مطالبہ کیا ہے ۔ انہوں نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے الزام لگایا کہ بی جے پی 2019 کا الیکشن جیتنے کیلئے پورے ملک میں ہندو اور مسلم فسادات کروانا چاہتی ہے۔

مولانا توقیر رضا نے مودی حکومت پر نشانہ سادھتے ہوئے کہا کہ وہ پروین



توگڑیا کا قتل کرواکر ملک بھر میں فسادات کروانا چاہتی تھی ۔تاکہ 2019 کا الیکشن جیتا جاسکے ۔ خیال رہے کہ مولانا توقیر رضا خان نے دو دن پہلے ہی اعلان کیا تھا کہ یکم فروری کو وہ کاس گنج جائیں گے ۔

اس دوران وہ مہلوک چندن گپتا کے اہل خانہ کے ساتھ ساتھ زخمیوں کے اہل خانہ سے بھی ملاقات کریں گے۔ مولانا چندن گپتان کے اہل خانہ کیلئے ایک لاکھ روپے اور زخمیوں کیلئے پچاس پچاس ہزارروپے کا چیک لے کر جارہے تھے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.