the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی 26 دسمبر :-آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نے وزیر اعظم کے نام اپنے اُس خط کا متن آج پریس کو جاری کر دیا جس میں طلاق بدعت کوسنگین تعزیری جرم میں بدلنے سے حکومت کوگریز کا مشورہ دیتے ہوئےمجوزہ بل کو بالعموم مسلم خواتین کے مفاد کے خلاف ،مطلقہ خواتین اور ان کے خاندان کے لئے موجب نقصان اور اس اقدام کو شریعت کے اصولوں سے انحراف کے رخ پر مسلم پرسنل لا میں مداخلت قرار دیا گیا ہے۔



right;">بورڈ کے صدر سید محمد رابع حسنی ندوی نے مسٹر نریندر مودی سے اپنے مکتوب میں ان کی توجہ مجوزہ بل میں درج ایسے احکامات کی طرف مبذول کرائی ہے جن سے مذہبی اکائیوں کو آئین ہند میں فراہم کردہ ضمانتوں میں بھی مداخلت کا ارتکاب ہوتا ہے اور یہ عدالت عظمی کے اسی سال 22 اگست کے فیصلہ کی روح کے بھی خلاف ہے ۔

خط میں لکھا گیا ہے کہ ’’طلاق بدعت کے 'غیر مؤثرعمل' کوسنگین قسم کے تعزیری جرم میں تبدیل کر دیا گیا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.