the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
ممبئی..... ٹرمپ انتظامیہ کے اقتدار



سنبھالنے کے بعد ہند سے امریکہ جانے والے ہندوستانی طلباءکی تعدا د 2016ءسے اب تک 27فیصد کم ہوگئی ہے۔ یہی حال چین کا بھی ہے جہاں کے طلباءکی امریکہ آمد کم ہوگئی۔ 30ستمبر 2017ءکو ختم ہونے والے سال کے اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ سال کے مقابلے میں یہ تعداد 16فیصد کم ہوئی۔ اس دوران صرف 4.21لاکھ طلباءکو امریکہ کے ویزے جاری کئے گئے جبکہ اس سے گزشتہ سال 5.02لاکھ طلباءکو ویزے جاری ہوئے تھے۔ یہ بات امریکی محکمہ خارجہ کے جاری کردہ اعدادوشمار سے معلوم ہوئی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.