the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
احمد آباد، 6 نومبر:- سابق وزیر اعظم اور سینئر کانگریسی لیڈر ڈاکٹر منموہن سنگھ گجرات میں جاری انتخابی گھمسان کے درمیان کل یہاں تاجروں صنعت کاروں کے ایک اجتماع سے خطاب کریں گے جو دسمبر میں ہونے والے اسمبلی انتخابات کے پہلے ریاست میں ان کا پہلا پروگرام ہوگا۔

سمجھا جاتا ہے کہ صنعت اور تجارت



اکثریتی گجرات میں گڈز ایند سروس ٹیکس (جی ایس ٹی) کو ایک بہت بڑا انتخابی ایشو بنا رہی کانگریس کی اس مہم کو تقویت دینے کے لئے ڈا़کٹر سنگھ کو میدان میں اتارا جا رہا ہے۔

پارٹی کے ریاستی ترجمان منیش دوشی نے بتایا کہ مسٹر سنگھ کل شاهي باغ کے سردار پٹیل میموریل میں تاجروں اور صنعت کاروں کے ایک اجتماع سے خطاب کریں گے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.