the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی،27اگست (ایجنسی) سابق وزیراعظم منموہن سنگھ نے حکومت کے ذریعہ تاریخی مقامات سے چھیڑ چھاڑ کرنے پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے وزیراعظم نریندر مودی سے پنڈت جواہر لال نہرو میموریل میوزیم میں کسی طرح کی تبدیلی نہیں کرنے کی گزارش کی ہے۔
ڈاکٹر سنگھ نے وزیراعظم کو 24اگست کو تحریر کردہ خط میں کہا کہ تین مورتی کے نہرو مموریل میوزیم اینڈ لائبریری (این ایم ایم ایل) میں پنڈت نہرو کی زندگی سے وابستہ کئی اہم



یادگار ہیں۔ پنڈت نہرو نے ملک کی آزادی میں اہم کردار ادا کیا تھا اور وہ 10برس تک جیل میں رہے۔ ان کی خدمات کو کوئی فراموش نہیں سکتا۔ انہوں نے نہ صرف ملک بلکہ دنیا کو سمت دی اور این ایم ایم ایل ان کی یادگاروں کا مرکز ہے اس لئے اس سے کسی طرح کی چھیڑ چھار نہیں کی جانی چاہئے۔

انہوں نے لکھا ہے کہ سابق وزیراعظم اٹل بہاری واجپئی چھ برس تک ملک کے وزیراعظم رہے اور ان کے دور اقتدار میں این ایم ایم ایل کی شکل و صورت میں تبدیل کی کوشش نہیں کی گئی لیکن بدقسمتی سے آج کی حکومت کا یہ ایجنڈہ بن گیا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.