the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی، 19 نومبر (ایجنسی) سابق وزیر اعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ کو ملک کی ترقی میں قابل ذکر حصہ داری کے لئے پیر کے روز یہاں اندرا گاندھی عالمی امن اور تخفیف اسلحہ اور ترقیات ایوارڈ سے نوازا گیا۔

ڈاکٹر منموہن سنگھ کو آج یہاں اندرا گاندھی کی 101 ویں یوم پیدائش پر منعقد ہ ایک پر وقار تقریب میں سپریم کورٹ کے سابق چیف جسٹس ٹی ایس ٹھاکر کے بدست یہ ایوارڈ پیش کیا گیا۔ اس موقع پر ایوارڈ کی جیوری کے صدر اور سابق



صدر جمہوریہ پرنب مکھرجی اور کانگریس کی سابق صدر محترمہ سونيا گاندھی بھی موجود تھیں۔ 


ڈ़ اکٹر منموہن سنگھ کو 2004 سے 2014 تک وزیر اعظم کے طور پر ملک کی اقتصادی اور سماجی ترقی اور دنیا بھر میں ہندوستان کی ساکھ سنوارنے کے لئے یہ ایوارڈ دیا گیا ہے۔ محترمہ سونیا گاندھی نے ملک کی ترقی میں ڈ़اکٹر منموہن سنگھ کی شراکت کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے اپنی 10 سال کی مدت کار میں ملک میں اقتصادی ترقی کی شرح کو سب سے زیادہ اونچائی تک پہنچایا اور معیشت کی بنیاد کو مضبوط کیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.