: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
منی پور کی کوکی قبائلی برادری کے ارکان نے آج نئی دہلی میں مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کی رہائش گاہ کے باہر خاموش احتجاج کیا۔ مظاہرین آج صبح شاہ کی رہائش گاہ پر پہنچے
اور پوسٹر اٹھائے ہوئے تھے کہ 'کوکی کی زندگی اہمیت رکھتی ہے' اور ان سے ملنے کا مطالبہ کیا۔ اس دوران پولیس نے وزیر داخلہ کی رہائش گاہ کے باہر رکاوٹیں کھڑی کیں اور مظاہرین کو شاہ کے گھر کی طرف مارچ کرنے سے روکنے کی کوشش کی۔