: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
امپھال، 22 مئی (ذرائع) منی پور کی دارالحکومت امپھال میں ایک بار پھر تشدد پھوٹنے کی خبر ہے۔ خبر رساں ایجنسی اے این آئی کی رپورٹ کے مطابق آتشزدگی کی وجہ سے پیر کو کئی مقامات پر کرفیو نافذ کر دیا گیا ہے۔ دارالحکومت
امپھال کے نیو چیکون علاقے میں ایک مقامی بازار میں ایک جگہ کو لے کر موتئی اور کوکی برادریوں کے درمیان مارپیٹ ہوگئی، رپورٹ کے مطابق شرپسندوں نے کچھ خالی مکانات کو بھی آگ لگا دی۔ صورتحال پر قابو پانے کے لیے فوج اور نیم فوجی دستے تعینات ہیں۔