: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی/9مئی(ایجنسی) منی پور کے امپھال میں واقع بارڈر سیکورٹی فورس کے سیکٹر ہیڈکوارٹر میں آئی ڈی دھماکے میں دو جوانوں کی موت ہوگئی. شہید ہونے والے جوانوں کی
پہچان کرلی گئی ہے، حادثے میں ایک خاتون بھی شدید زخمی ہوئی ہے، خاتون کو امپھال کے ایک دیگر ہاسپٹل میں شریک کروایا گیا ہے، آئ ڈی بلاسٹ کو لیکر مقامی پولیس نے اپنی تحقیقات شروع کردی ہیں.