: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
امپھال، 10 ستمبر (یو این آئی) منی پور حکومت نے کو کی عسکریت پسندوں کے ڈرون، میزائل اور دیگر جدید ہتھیاروں کے استعمال کے حالیہ حملوں اور حالات سے نمٹنے کے خلاف طلباء کے احتجاج کے پیش نظر ریاست میں تمام انٹر نیٹ
خدمات پر منگل سے 15 ستمبر تک پابندی لگادی گئی ہے۔ گورنر ایل پی آچاریہ نے ایک بیان میں کہا کہ تشدد کسی بھی مسئلے کا حل نہیں ہے۔ اس مسئلے سے نمٹنے کے لیے سب کو اپنا کردار ادا کرنا ہو گا اور اس سے چھٹکارا پانے کے طریقے تلاش کرنا ہوں گے-