the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 05 جون (یو این آئی) کا نگریس صدر ملکار جن کھڑگے نے کہا ہے کہ 18 ویں لوک سبھا کا مینڈیٹ وزیر اعظم نریندر مودی کے خلاف ہے اور یہ نہ صرف ان کی سیاسی بلکہ اخلاقی شکست ہے بدھ کو یہاں اپنی رہائش گاہ پر انڈیا گروپ کے لیڈروں کی میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے مسٹر کھڑگے نے کہا کہ انہیں خوشی ہے کہ اتحاد کے تمام لیڈروں نے



پوری طاقت کے ساتھ جنگ لڑی ہے اور اپنا پیغام عوام تک پہنچانے میں کامیاب رہے ہیں۔ یہ اسی کا نتیجہ ہے کہ رائے عامہ مکمل طور پر مودی کے خلاف ہو چکی ہے۔ اتحاد کے رہنماؤں کا خیر مقدم کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میں انڈیا اتحاد کے تمام دوستوں کو خوش آمدید کہتا ہوں، ہم نے مل کر لڑا، ہم آہنگی سے لڑا اور پوری طاقت سے لڑا، آپ سب کو مبارکباد۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.