the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
کلکتہ/2فروری(ایجنسی) ضمنی انتخابات میں شاندار کامیابی سے پرجوش وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے آج اسمبلی میں کہا کہ کانگریس، بایاں محاذ اور بی جے پی مل کر بھی بنگال میں ترنمول کانگریس کا مقابلہ نہیں کرپائے گی ۔

مغربی بنگال اسمبلی میں گورنر کے خطبے پرتحریک شکریہ میں حصہ



لیتے ہوئے وزیر اعلیٰ ممتابنرجی نے اکوبیڑیا پارلیمانی حلقہ اور نوپاڑہ اسمبلی حلقے میں شاندار کامیابی ملنے عوام کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ بنگال کے عوام نے ہماری کام کی کاکردگی پر اطمینان کا اظہار کیا ہے ۔
وزیر اعلیٰ نے راجستھان میں ضمنی انتخابات میں کانگریس کی شاندار کامیابی پر سونیا گاندھی اور راہل گاندھی کو مبارک باد پیش کیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.