: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
کلکتہ/7نومبر(ایجنسی) بڑے نوٹوں کی منسوخی پہلی سالگرہ سے ایک دن قبل وزیرا علیٰ ممتا بنرجی نے سوشل ویب سائٹ پر مودی حکومت کی سخت تنقید کرتے ہوئے کہا کہ میں اس بات کا اعادہ کرتی رہوں
گی کہ 'نوٹوں کی منسوخی بہت بڑ گھوٹالہ تھا'۔ اگرا س کی صحیح سے جانچ کی جائے تو میر االزام صد فیصد صحیح ثابت ہوگا۔
وزیرا علیٰ نے لکھا ہے کہ نوٹ منسوخی سے کالے دھن پر ضرب نہیں لگی ہے بلکہ بر سر اقتدار جماعت نے اپنے حامیوں کے کالا دھن کو سفید کیا ہے ۔