the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
کولکتہ/20مارچ(ایجنسی) مغربی بنگال کی وزیرا علیٰ ممتا بنرجی نے عراق میں لاپتہ 39ہندوستانی شہریوں کی موت کی تصدیق کے بعد افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مہلوکین کے اہل خانہ کے ساتھ تعزیت کی ہے ۔ممتا بنرجی نے ٹوئیٹ کرتے ہوئے لکھا ہے کہ146موصل سے افسوس ناک خبر آئی ہے ۔غم کا اظہار کرنے کیلئے کوئی الفاظ نہیں ہے ، 39افراد کے اہل خانہ سے تعزیت کی جائے ۔میں ان تمام لوگوں کے اہل خانہ سے



تعزیت کرتی ہوں ۔


خیال رہے کہ مرکزی وزیر حارجہ ششما سوراج نے راجیہ سبھا میں آج بیان دیا ہے کہ 146عراق کے موصل میں2015سے لاپتہ 39ہندوستانیوں کی موت کی تصدیق ہوگئی ہے ۔ان کی لاشوں کو ہندوستان لایا جائے گا۔جہاز پہلے امرتسر جائے گا، اس کے بعدپٹنہ اور اس کے بعدکلکتہ لایا جائے گا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.