the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
کولکتہ، 3 مئی (یواین آئی) مغربی بنگال کی وزیر اعلی ممتا بنرجی نے ورلڈ پریس فریڈم ڈے پر آج صحافیوں کو مبارک باد دی۔
محترمہ بنرجی نے ایک ٹويٹ کر کےکہا ’’آج ’ورلڈ پریس فریڈم ڈے‘ ہے اور ریاستی حکومت نے ہمیشہ ہی صحافیوں کا احترام کیا ہے اور ان کے رول کو تسلیم کیا ہے۔
ہم نے صحافیوں اور ان کے اہل خانہ



کے لئے’ مابھوئی بیمہ یوجنا‘ کا آغاز کیا ہے اور حال ہی میں 60 سال سے زیادہ عمر کے صحافیوں کے لئے ایک پنشن اسکیم بھی لانچ کی ہے‘‘۔
قابل غور ہے کہ ریاست کی ممتا بنرجی حکومت نے 2011 میں اقتدار میں آنے کے بعد سے سماج کے مختلف طبقات کے لئے فلاح و بہبود کے مختلف اسکیموں کی شروعات کی ہے۔
یواین آئی،اظ

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.