the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
کولکتہ/21جولائی(ایجنسی) مغربی بنگال کی وزیر اعلی ممتا بنرجی نے مرکز کی نریندر مودی حکومت پر براہ راست حملہ کرتے ہوئے 15 اگست سے "بی جے پی ہٹاو- ملک بچاؤ" مہم شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ بنرجی نے اسپلینڈ میں ہفتہ کو ترنمول کانگریس (ٹی ایم سی) کی سالانہ یوم شہدا ریلی سے خطاب کرتے ہوئے ملک میں ہونے والے عام انتخابات میں ٹی ایم سی کی حکمت عملی کا انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ پارٹی 15 اگست سے "بی جے پی ہٹاو- ملک بچاو" مہم کے آغاز کرے گی ۔ انہوں نے کہا کہ 2019 میں بھارتیہ جنتا پارٹی کو بڑا جھٹکا لگے گا



اور اس کا راستہ بنگال سے نکلے گا۔


موب لنچنگ کے بڑھتے واقعات کے لئے بی جے پی پر نشانہ لگاتے ہوئے ممتا بنرجی نے کہا کہ پارٹی ان واقعات کو روک نہیں پا رہی ہے۔ وزیر اعلی نے کہا، "جس طرح سے موب لنچنگ کے واقعات ملک بھر میں ہورہے ہیں وہ لوگوں کے درمیان طالبان بنا ر ہے ہیں"۔ وزیر اعلی نے کہا، "بی جے پی اور آر ایس ایس میں اچھے لوگ بھی ہیں جن کا وہ احترام کرتی ہیں، لیکن کچھ لوگ گندا کھیل کھیل رہے ہیں"۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.