the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
کلکتہ/6ڈسمبر(ایجنسی) بابری مسجد کی 25ویں یوم شہادت کے موقع پر منعقد ریلی سے خطاب کرتے ہوئے وزیرا علیٰ ممتا بنرجی نے ملک کے عوام سے اپیل کی ان طاقتوں کو یکسر مسترد کردیں جو ملک کو مذہب کے نام پر تقسیم کرنے کی کوشش کررہے ہیں ۔اس کے علاوہ ممتا بنرجی نے افواہوں اور غلط خبروں پر توجہ نہ دینے کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ اس کے ذریعہ عوام کے درمیان نفرت پھیلانے کی کوشش کی جاتی ہے ۔


text-align: start;">
کلکتہ کے میورڈو پر واقع گاندھی مورتی کے نزدیک منعقد پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے بابری مسجد کو جس طریقے سے منہدم کیا گیا اور اس کی وجہ سے ملک کی یکجہتی ، ہم آہنگی اور محبت کی فضا ء کو نقصان پہنچا اس کو کبھی بھی فراموش نہیں کیا جاسکتا ہے ۔مسلسل عوام کو تقسیم کرنے کی سیاست کی جارہی ہے مگر ملک کے حق میں ضروری ہے کہ اس کی روک تھام کیلئے کوشش کی جائے ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.