: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی، 16 اگست (یو این آئی) بھارت رتن سابق وزیر اعظم اٹل بہاری واجپئی کی 5ویں برسی کے موقع پر ملک نے انہیں زبردست خراج عقیدت پیش کیا صدر دروپدی مرمو، نائب صدر جگدیپ دھنکھر، وزیر اعظم نریندر مودی، لوک سبھا .اسپیکر اوم
برلا، وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ، وزیر داخلہ امت شاہ اور قومی جمہوری اتحاد (این ڈی اے) کے دیگر رہنماؤں نے اپنے پیارے لیڈر کوراج گھاٹ کے قریب ان کی سمادھیسدیو اٹل پر خراج عقیدت پیش کیا اس موقع پر سابق وزیراعظم کے اہل خانہ بھی موجود تھے۔