بروسلز، 10 نومبر (یو این آئی) بیلجیئم نے فلسطین کی ریاست کو تسلیم کرنے پر غور شروع کر دیا۔ فلسطین کو تسلیم کرنے کیلئے تحریک لائی جائے گی۔
تفصیلات کے مطابق یورپی دنیا بھی سرائکی دہشت گردی سےتنگ آگئی،
بیلجیئم نے فلطین کی ریاست کو تسلیم کرنے پر غور
شروع کر دیا۔
بیلجیئم کی انسانی حقوق کی وزیر نے بتایا کہ فلسطین کو تسلیم کرنے پر پارلیمنٹ میں تحریک لائی جائے گی ، فلسطین کو آزاد کروانا خطے میں امن کیلئے ضروری ہے۔