the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
راست 


کل ہند مجلس اتحاد المسلمین کے رکن اسمبلی چارمینار میر ذولفقارعلی نے بعد نماز جمعہ تاریخی مکہ مسجد میں ماہ رمضان کی آمد سے قبل تمام تر انتظامات کا جائزہ لیا۔ ہر سال کی طرح اس سال بھی مسجد کے صحن میں پنڈال نسب کیا



جارہا ہے، اس خصوص میں رکن اسمبلی میر ذولفقار علی نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے تفصیلات سے واقف کروایا۔ اس موقع پر رکن اسمبلی چارمینار میر ذولفقار علی کے ہمراہ مجلس کے گھانسی بازار کورپوریٹر ساحل، مکہ مسجد کے سپریٹنڈنٹ عبدالقدیر، اسسٹنٹ پولیس کوشنر چارمینار سدرشن کے علاوہ دیگر موجود تھے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.