کولمبو، 9 مئی (یو این آئی) شدید اقتصادی اور توانائی کے بحران کا سامنا کر رہے سری لنکا کے وزیر اعظم مہندا راجہ پکسے نے پیر کو آخر کار
اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔
مسٹر راجا پکسے نے اس سے قبل عہدہ چھوڑنے سے انکار کر دیا تھا۔
سری لنکا کے مقامی میڈیا نے یہ خبر دی ہے۔