the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
اعتماد:

محبوب نگر - 14 فروری (اعتماد) عبدالاحد صدیقی اسٹاف رپورٹر روزنامہ سہار اور کن اکریڈیٹیشن کمیٹی محبوب نگر کی قیادت میں شہاب الدین اسٹاف رپورٹر روزنامه اعتماد، محمد جعفر اسٹاف رپورٹر 4 ٹی وی محمد تقی حسین کو آرڈینیٹر ٹی یو ڈبلیو جے ایف متحدہ ضلع محبوب نگر ، عبدالعلیم صدیقی اسٹاف رپورٹر



روزنامه آداب تلنگانہ پر مشتمل وفد نے دفتر پبلک ریلیشن آفیسر پہنچ کر نئے اسٹنٹ ڈائرکٹر آئی اینڈ پی آر سرینواس سے ملاقات کرتے ہوئے تہنیت پیش کی۔ اس موقع پر اردو صحافیوں کو در پیش مسائل پر مذکورہ عہدیدار سے گفتگو کی گئی اور آئندہ ہر قسم کے تعاون کی انہوں نے صحافیوں کو تیقن دیا۔ صحافیوں نے ان کا محبوب نگر میں تبادلہ پر نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا گیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.