: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی/13اکتوبر(ایجنسی) مرکزی وزیر اوما بھارتی نے جمعرات کو کہا کہ مہاتما گاندھی کے قتل سے سب سے زیادہ فائدہ کانگریس کو ہوا اور سب سے زیادہ نقصان راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) کو ہوا.
مہاتما گاندھی کے قاتل ناتھو رام گوڈسے کے آر ایس ایس سے تعلق کی بات کا براہ راست جواب نہ دیتے ہوئے اما نے یہاں کہا، 'میں آج ملک کے لوگوں اور میڈیا سے پوچھنا چاہتی ہوں کہ گاندھی جی کے قتل سے سب سے زیادہ فائدہ کسے ہوا؟'----