the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
ممبئی۔ مہاراشٹر میں ممبئی ، پونے سمیت متعدد شہروں میں پھوٹ پڑنے والے تشدد کے بعد پولیس نے گجرات کے دلت ایم ایل اے جگنیش موانی اور جے این یو عمر خالد کے خلاف شرانگیزی اور تشدد بھڑکانے کا مقدمہ دائر کیا ہے۔ پونے کے وشرام باغ پولیس اسٹیشن میں دونوں کے خلاف تعزیرات ہند کی دفعات153اے، 505اور117 کے تحت کیس درج کیا گیا ہے۔ اس درمیان پولیس نے جگنیش اور خالد کے ممبئی میں ہونے والے اجلاس کی اجازت دینے سے انکار کردیا۔ اس کے خلاف سخت ناراضگی کا اظہار کیا جارہا ہے۔

واضح رہیکہ نئے سال موقع پر بھیما



کورے گاؤں میں 200سال قبل فرنگیوں اور پیشوا کے درمیان جنگ میں انگریزی فوج کو فتح حاصل ہوئی تھی، جس میں دلتوں کی اکثریت تھی اور ہرسال دلت بڑی تعداد میں جیت کی یادگار پر جمع ہوتے ہیں۔ دوسری صدی کی وجہ سے تقریباً تین لاکھ دلت جمع ہوگئے اور مراٹھا فرقہ تصادم کے سبب ایک دلت ہلاک ہوگیا اور پونے، ممبئی سمیت ریاست کے دس سے زیادہ شہروں میں تشدد پھوٹ پڑا۔جس کے نتیجہ میں اربوں کی املاک کو نقصان پہنچا ہے۔
مہاراشٹر کی فڑنویس حکومت نے ہائی کورٹ کے سٹینگ جج سے انکوائری کا حکم دیا ہے جبکہ بعد کے تشدد کی تحقیق بھی کرانے کی مانگ بڑھ گئی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.