: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی ،11مئی( یواین آئی )آج سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد وزیراعلی ایکناتھ شندے کو اخلاقی بنیادپر اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دینا چاہئیے ،اس کا مطالبہ شیوسینا لیڈران سنجے راوت اور پرینکا چترویدی نے آج یہاں
کیا ہے انہوں نے شیوسینا بمقابلہ سیناشندے گروپ پر سپریم کورٹ کے فیصلے کو شندے کی بغاوت کے لیے ایک سخت تھپڑ سے تعبیر کیا کیونکہ سپریم کورٹ نے اس فلور ٹیسٹ کوغیر قانونی قرار دیاہے، جس نے شندے حکومت کو اقتدار سونپا تھا۔