the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
داووس ، 23جنوری :- مہارا شٹر کے وزیر اعلی دیویندر فڑنویس نے کہا ہے کہ شیو سینا کے ساتھ ان کی قیادت والی ریاستی حکومت اپنی مدت مکمل کرے گی۔

ورلڈ اکنامک فورم کی یہاں ہورہی میٹنگ میں حصہ لینے آئے فڑنویس نے شیو سینا کے 2019



کے عام انتخابات اور آئندہ اسمبلی انتخابات اکیلے لڑنے کے فیصلے پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ مہاراشٹر حکومت کو کوئی خطرہ نہیں ہے اور وہ اپنی مدت مکمل کرے گی۔
انہوں نے امید ظاہر کی کہ آئندہ اسمبلی انتخابات میں بھی ہماری فتح ہوگی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.