the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد،4 نومبر(اعتماد) مہاراشٹرا میں اسمبلی انتخابات کی تیاریاں زوروں پر ہے، اور سیاسی پارٹیاں اپنے انتخابی جلسوں اور ریالیوں میں سرگرم ہیں- اسی اثنا میں اے آئی ایم آئی ایم کے فلور لیڈر اور چندرائن گٹہ اسمبلی حلقہ سے رکن اسمبلی اکبرالدین اویسی مہاراشٹرا میں 5 نومبر بروز منگل، اپنے پارٹی امیدواروں کے حق میں انتخابی جلسہ میں حصہ لینے اورنگ آباد کے لیے روانہ ہوئے- وہاں اکبرالدین اویسی



اورنگ آباد کے عام خاص میدان میں انتخابی جلسہ سے خطاب کریں گے، بتادیں کہ جب سے اکبرالدین اویسی کے آنے کی خبر عام ہوئی ہے، مقامی عوام میں کافی جوش و خروش دیکھا جارہا ہے- بتادیں کہ مہاراشٹرا میں انتخابات کے لیے ووٹنگ 20 نومبر کو ہونی ہے- اور نتائج 23 نومبر کو جاری کردیئے جائیں گے- مجلس نے مہاراشٹرا سے اپنے 14 سے زائد امیدوار انتخابی میدان میں اتارے ہیں- امید کی جارہی ہے کہ اس الیکشن میں مجلس کنگ میکر ثابت ہوگی-
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.