the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 14 مارچ ( یو این آئی ) کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے پارٹی صدر ملکارجن کھڑگے کی طرف سے غریب خاندانوں کی خواتین کو ہر سال ایک لاکھ روپے دینے کے اعلان کو انقلابی قدم قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس مہالکشمی یوجنامیں ملک کی خواتین کا تحفظ



عزت اور خوشحالی کی گارنٹی یقینی کی گئی ہے مسٹر گاندھی نے آج ایکس پر پوسٹ کیا ’’مہالکشمی صرف ایک اسکیم نہیں ہے بلکہ آدھی آبادی کی بہتر صحت، سلامتی، وقار اور خوشحالی کی گارنٹی ہے ملک کی ہر غریب خاتون کو ’مہالکشمی یوجنا‘ کو بہت غور سے سمجھنے کی ضرورت ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.