the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
جبل پور، 12 جون (یو این آئی) مدھیہ پردیش میں آئندہ اسمبلی انتخابات کے پیش نظر انتخابی مہم کا آغاز کرتے ہوئے کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی وڈرا نے آج کسی کا نام لیے بغیر کہا کہ ریاست نے 18 سال سے سب کچھ دیکھا ہے، اب چھ ماہ کا وقت ہے اس میں یہاں کے لوگوں کو دیکھنا چاہیے کہ دوسری



ریاستوں میں کانگریس کی حکومتیں کس طرح کام کر رہی ہیں یہاں منعقدہ جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے محترمہ وڈرا نے کہا کہ وہ یہاں کسی انتخابی مہم کے لیے نہیں آئی ہوں، بلکہ لوگوں کو یہ بتانے کے لیے آئی ہوں کہ کانگریس پارٹی کیا کرسکتی ہے، تمام لوگوں کو اسے دیکھنا چاہیے اور لیڈروں کو بولنے پر مجبور کرنا چاہیے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.