the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
بھوپال، 6 اپریل (یو این آئی) 'انڈیا' اتحاد سے وابستہ مدھیہ پردیش کی سیاسی جماعتوں کی آج دارالحکومت بھوپال میں ریاستی کانگریس ہیڈکوارٹر میں میٹنگ ہوئی۔
پارٹی کی طرف سے فراہم کردہ معلومات کے مطابق، میٹنگ میں مدھیہ پردیش کانگریس کمیٹی کے چیئر مین جیتو پٹواری ، عام آدمی پارٹی کی ریاستی صدر محترمہ رانی اگروال، سماج وادی پارٹی کے ریاستی



صدر ڈاکٹر منوج یادو، مارکسی کمیونسٹ پارٹی کے ریاستی سکریٹری جسوندر سنگھ ، شیلیندر شیلی، کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا کے ریاستی سکریٹری اروند سریواستو، سمانتادل کے ریاستی صدر مہیش کشواہا، انڈیا ڈیمو کریٹک پارٹی کے صدراجے سنگھ ، نیشنلسٹ کا نگریس پارٹی این سی پی شرد پوار دھڑے) کے صدر راجو بھٹنا گر ، راشٹریہ جنتا دل کے ریاستی صدر مونو یادو اور دیگر رہنما موجود تھے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.