the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی، 26 اپریل (یواین آئی) مدھیہ پردیش میں کانگریس صدر عہدہ پر تقرری کے معاملہ جاری گہما گہمی کے درمیان کانگریس نے سینئر لیڈر کمل ناتھ کو آج پردیش کی کمان سونپ دی۔ لوک سبھا میں پارٹی کے وہپ جیوتی رادتیہ سندھیا کو پرچار کمیٹی کا صدر بنایا گیا ہے۔
کانگریس جنرل سکریٹری اشوک گہلوت نے یہاں جاری ریلیز میں یہ اطلاع دی۔ اس کے ساتھ ہی پارٹی نے چار سینئر لیڈروں بالا بچن، رام نواس راوت، جیتو پٹواری اور سریندر چودھری کو ایگزیکٹیو چیئرمین بنایا ہے۔ کانگریس صدر راہل



گاندھی نے اب تک پارٹی کے ریاستی صدر کے طور پر کام کر رہے مسٹر ارون یادو کی تعریف کی اور کہا کہ انہوں نے ذمہ داریوں کو بخوبی انجام دیا ۔
انہوں نے بتایا کہ کانگریس صدر نے گوا کے لئے بھی نئے ریاستی صدر کی تقرری کی ہے۔پارٹی نے سینئر لیڈر گریش چادنكرکو گوا پردیش کانگریس کی ذمہ داری سونپی ہے۔ مسٹر چادنكر کو شانتا رام نائیک کی جگہ یہ ذمہ داری سونپی گئی ہے۔پارٹی نے کہا ہے کہ مسٹر نائیک نے ریاستی صدر کے طور پر پارٹی کی مضبوطی کے لئے محنت کی۔
یو این آئی،اظ

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.