: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
پیرس، 11 فروری (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی کا فرانسیسی صدر ایمینوئل میکرون نے ایلیزے پیلس میں گرمجوشی سے استقبال کیا اور دونوں لیڈرپرانے دوستوں کی طرح گلے ملے
اور ہاتھ ملایا مسٹر مودی کے ایلیزے پیلس پہنچنے پر مسٹر میکرون نے ان کا پرتپاک استقبال کیادونوں لیڈروں نے پرانے دوستوں کی طرح گلے مل کر اور آپس میں ملے ہاتھ اٹھاکر یکجہتی کا پیغام دیا۔