the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
لکھنؤ/30ڈسمبر(ایجنسی) اترپردیش کے دارالحکومت لکھنؤ کے سعادت گنج علاقے کے ایک مدرسے کی طالبات کا جنسی استحصا ل کرنے کے الزام میں منتظم کو گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس سپرنٹنڈنٹ (مغربی) وکاس چند تریپاٹھی نے آج یہاں بتایا کہ مدرسے میں 125طالبات پڑھتی ہیں۔ طالبات نے اپنے گارجین سے منتظم کے ذریعہ پریشان کرنے اور فحش حرکتیں کرنے جیسی شکایت کی تھی۔ اس سلسلے میں



طالبات نے کھڑکی سے باہر ایک خط بھی پھینکا تھا۔


افسر نے بتایا کہ طالبات کی شکایت پر کل آدھی رات کے بعد یاسین گنج جامعہ خدیجه الکبری البنات مدرسے پر چھاپہ مارکر 51طالبات کو وہاں سے نکالا گیا۔ مدرسے کے منتظم قاری طیب زیا کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.