: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 07 اپریل (یو این آئی) سرکاری شعبے کی تیل تقسیم کرنے والی کمپنیوں نے کھانا پکانے والی گیس ( ایل پی جی) کی قیمت میں 50 روپے فی سلنڈر کا اضافہ کر دیا ہے یہ اعلان پٹرولیم اور قدرتی گیس کے مرکزی وزیر ہر دیپ سنگھ پوری نے پیر
کو ایک پریس کانفرنس میں کیا مسٹر پوری نے کہا کہ اجولا اور عام زمرہ کے صارفین دونوں کے لیے گیس کی قیمت میں بھی اضافہ کیا گیا ہے کمپنیوں کے فیصلے کے مطابق عام صارفین کے لیے 14.2 کلو گرام کے ایل پی جی سلنڈر کی قیمت 803 روپے بڑھ کر 853 روپے ہو جائے گی۔