: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی، 3 اکتوبر (یو این آئی) کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے منگل کو ریل سے ولاس پور سے رائے پور تک دو گھنٹے کا ٹرین کا سفر کیا اور کہا کہ انہیں احساس ہوا ہے کہ ہندوستان اس ٹرین میں رہتا ہے جہاں مختلف مذاہب، زبانوں اور طبقات کے لوگ اجنبی سے اپنے بنتے ہیں اور
سفر میں محبت کی دکانیں کھلتی ہیں چھتیس گڑھ کے ولاس پور سے رائے پور تک ٹرین کے دو گھنٹے کے سفر کے اپنے تجربے کو سوشل میڈیا پرشیئر کرتے ہوئے مسٹر گاندھی نے کہا کہ ہندوستانی ریلوے میں روزانہ ایک کروڑ لوگ سفر کرتے ہیں جہاں حقیقی ہندوستان کی جھلک دیکھنے کو ملتی ہے۔