the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
راجستھان/7ڈسمبر(ایجنسی) راجستھان راجسمند شہر میں کلکٹر دفتر سے 600 میٹر کی دوری پر بہت ہی ڈرا دینے والا حادثہ پیش آیا اور اس کا ویڈیو وائرل ہوا ہے. لو جہاد کے نام پر ایک شخص ہلاک کردیا گیا اس حادثہ کو دیکھتے ہوئے پولیس اور انتظامیہ کے اعلی حکام نے راجسمند پہنچ گئے ہیں. راجستھان حکومت نے پورے معاملات کی تحقیقات کیلئے ایس آئی ٹی تشکیل دے دی



ہے.

ویڈیو سے پتہ چلتا ہے کہ پہلے تو 50 سالہ شخص کو پیٹا گیا پھر قتل کردیا گیا آخر میں پیٹرول ڈال کر اسے آگ لگا دی گئی۔ یہی نہیں قتل کے ملزم شمبھو لال نے لو جہاد اور دیش بھکتی کے نام پر لمبا بھاشن بھی دیا۔ موقع پر اس نے تین صفحات کا خط بھی چھوڑا ہے ۔ قتل کا یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل کردیا گیا.

مرنے والے کی پہچان 50 سال کے محمد بھٹ شیخ کی حیثیت سے کی گئی ہے۔ 
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.