the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
ذرائع:

نئی دہلی:این سی پی شرد پوار گروپ کے رکن اسمبلی اور سابق وزیر جتیندر اوہاڑ کی مشکلات بڑھتی جارہی ہیں۔ بھارتیہ جنتا پارٹی نے پر لارڈرام کے بارے میں نازیبا تبصرہ کرنے پر ممبئی کے گھاٹ کوپر پولیس اسٹیشن میں رکن اسمبلی جتیندر اوہاڑ کے خلاف شکایت درج کروائی ہے۔ بی جے پی ایم ایل اے نے پولس اسٹیشن پہنچ کر این سی پی ایم ایل اے



کے خلاف شکایت درج کرائی ہے۔
واضح رہے کہ جتیندر اوہاڑ نے کہا تھاکہ رام ہمارے ہیں، وہ بہوجن کے ہیں۔ رام شکار کر کے کھاتے تھے۔ آپ کیوں چاہتے ہیں کہ ہم سبزی خور بن جائیں لیکن ہم رام کو اپنا آدرش سمجھ کر مٹن کھاتے ہیں؟ یہ رام کا آدرش ہے۔ 14 سال تک جنگل میں رہنے والا سبزی خور کھانے کی تلاش میں کہاں جائے گا؟ کیا یہ صحیح ہے یا غلط؟ میں ہمیشہ صحیح بات کہتا ہوں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.