the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
حیدرآباد،23مئی(ایجنسی) تلنگانہ کی حکمران جماعت ٹی آر ایس جس نے ریاست کی 17لوک سبھا حلقوں میں کامیابی کا دعوی کیا تھا کو آج انتخابات میں دھکہ لگا ہے۔
اس کو9نشستوں پر ہی اکتفاکرنا پڑا۔
2014کے انتخابات میں ٹی آرایس کو 8نشستوں پر کامیابی ملی تھی تاہم دیگر جماعتوں کے ایم پیز نے اس میں شمولیت



اختیار کی تھی اور اس کی تعداد بڑھ کر 11ہوگئی تھی اور اس کامیابی سے سرشار وزیراعلی نے دعوی کیا تھا کہ ان انتخابات میں ان کی پارٹی 16نشستوں پر کامیا ب ہوگی لیکن یہ نتائج نہ صرف چونکادینے والے رہے بلکہ ٹی آرایس کے لئے ایک دھکہ بھی رہے کیونکہ خود وزیراعلی کے چندرشیکھرراو کی دختر کویتا کو شکست کا سامناکرناپڑا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.