: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 25 جولائی (یو این آئی) لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا نے آج پارلیمنٹ کمپلیکس میں لیور ہیلتھ چیک اپ کیمپ کا افتتاح کیا یہ کیمپ 28 جولائی 2023 کو عالمی یوم ہیپاٹائٹس کے تناظر میں جگر کی صحت کے بارے میں بیداری پیدا
کرنے کے لیے مسٹر برلا کے اقدام کی پہل پر منعقد کیا گیا ہے ہیلتھ کیمپ کا افتتاح کرتے ہوئے مسٹر برلا نے کہا کہ ہم سب کے لیے صحت کے بارے میں شعور رکھنا بہت ضروری ہے اور ہمیں صحت مند زندگی کو یقینی بنانے کے لیے تمام اقدامات کرنے چاہئیں۔