: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی، 20 دسمبر (یواین آئی) لوک سبھا نے آج 'ون نیشن ون الیکشن' بل پارلیمنٹ کی مشترکہ کمیٹی (جے پی سی) کو بھیج دیا۔
بل پر غور کے لیے تشکیل دی گئی جے پی سی میں کل 39 ارکان ہیں، جن میں 27 ارکان لوک سبھا سے اور 12 راجیہ سبھا سے شامل ہیں۔ یہ ارکان اس بل میں ترامیم سے متعلق تمام پہلوؤں پر تفصیلی غور کریں گے۔
کمیٹی میں لوک سبھا کے ارکان میں پی پی چودھری، ڈاکٹر سی ایم رمیش ، محترمہ بانسری سوراج، پور و شو تم بھائی رو پالا
، انوراگ سنگھ ٹھاکر ، و شنود یال رام ، بھرت ہری مہتاب ، ڈاکٹر سمت پاترا، انیل بلونی، و شنودت شرما، بیجنت پانڈا، ڈاکٹر سنجے جیسوال پرینکا گاندھی واڈرا، منیش تیواری، سکھریپ بھگت ، دھرمیندر یادو، چھوٹے لال ، کلیان بنرجی ، ٹی ایم سیلو گناپتی ، جی ایم ہری د بال یوگی، انیل یشونت دیسائی، سپر یا سلے ، ڈاکٹر شری کانت ایکنا تھ شندے، محترمہ شامبھاوی، کے ، رادھا کرشنن، چندن چوہان اور بی بلبھانینی شامل ہیں۔ کمیٹی میں 12 ارکان راجیہ سبھا کے ہیں۔