نئی دہلی/11اپریل(ایجنسی) لوک سبھا انتخابات 2019 کے پہلے مرحلے کی ووٹنگ آج صبح (11 اپریل) سے جاری ہے. اس کے تحت، 20 ریاستوں میں 91 لوک سبھا کی نشستوں کے لئے ووٹنگ ہوئی ہے. ان نشستوں پر کل 1279 امیدوار میدان میں ہے. پہلے مرحلے کی ووٹنگ کو کو لیکر ووٹرز میں بھی دلچسپی دیکھنے کو ملی، ریاستوں کے پولنگ بوتھوں پر لمبی قطاریں لگی ہوئی تھی، لوگ صبح سے ہی پولنگ مراکز پر پہنچے-
شام 5 بجے تک بہار میں 50.26 تلنگانہ میں 60.57 ، میگھالیہ میں 62، اترپردیش میں 59.77، منی پور میں 78.20، لکشادیپ میں 65.9 فیصد اور آسام میں 68 فیصد پولنگ ہوئی.
display: block; max-width: 100%; height: auto; color: rgb(51, 51, 51); font-family: " ek="" mukta",="" sans-serif;="" font-size:="" 15px;="" text-align:="" start;="" background-color:="" rgb(255,="" 255,="" 255);="" width:="" 526.078px;"="">